اسلام آباد: وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سینیٹر نہال ہاشمی کا بیان حکومت یا مسلم لیگ ن کا موقف نہیں ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ سابق گورنر سندھ سے متعلق بیان نہال ہاشمی کی ذاتی رائے ہے۔
دوسری جانب گورنر سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے اپنے ردعمل میں کہا کہ میں وفاقی حکومت کی وضاحت پر شکر گزار ہوں۔