کوئٹہ: فرنٹیئر کور بلوچستان نے ہوشاب میں کامیاب کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں 8ملزمان کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے راکٹ لانچر اور بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا ۔ ایف سی ذرائع کے مطابق گزشتہ شب خفیہ اطلاع پر ہوشاب میں کالعدم تنظیم کے 8 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے راکٹ لانچر ، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔
فرنٹیئر کور بلوچستان کی ہوشاب میں کامیاب کارروائی، کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں 8ملزمان کوگرفتار، راکٹ لانچر اور بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد
02:22 PM, 11 Nov, 2016