پی ٹی آئی احتجاج : وزیر اعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا 

05:22 PM, 11 May, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد : ملک کی موجودہ صورتحال پر وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ 

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل وزیر اعظم کی زیر صدارت ہوگا ۔ اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہ، ڈی جی آئی ایس اور وفاقی وزرا شریک ہوں گے۔ 

اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور سیکیورٹی کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ 

مزیدخبریں