اسلام آباد: دانا نیر مبین اچھی سوشل میڈیا انٹرٹینر ہی نہیں بلکہ اچھی نعت خواں بھی ہیں۔۔ان کی پڑھی ہوئی نعت سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہوتے ہی وائرل ہوگئی۔
پارری گرل دنیا نیر مبین کی خوبصورت آواز میں "مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام" پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔
دنانیر مبین نے شب قدر کی مناسبت سے سلام پڑھنے کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر شئیر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائر ل ہوگئی
دنانیر کی خوبصورت آواز میں سلامِ عاجزانہ کو خوب پسند کیا جارہاہے ۔ گزشتہ روز اپلوڈ کی جانے والی اس ویڈیو کو دنیا نیر کے انسٹاگرام پر اب تک تین لاکھ ستر ہزار سے زائد فالوورز دیکھ اور سن چکے ہیں ۔
View this post on Instagram