وزیراعظم کو نہیں چینی انکوائری کمیشن میں مجھے ضرور بلایا جائے،اسد عمر

02:16 PM, 11 May, 2020


اسلام آباد:وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو نہیں چینی انکوائری کمیشن میں مجھے ضرور بلایا جائے۔

ا نہوں  نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ شاہد خاقان عباسی نے مطالبہ کیا ہے ان کو اور وزیراعظم کو چینی انکوائری کمیشن میں بلایا جائے، کابینہ نے یہ فیصلہ ای سی سی کی سفارش پر کیا تھا.

اگر سوال ہے تو مجھ سے پوچھا جائے، وزیراعظم سے نہیں، کمیشن سے درخواست ہے کہ مجھے ضرور بلایا جائے۔

مزیدخبریں