ارباز خان اور ان کی اہلیہ ملائکہ اروڑہ کے درمیان باقاعدہ طلاق ہوگئی

ارباز خان اور ان کی اہلیہ ملائکہ اروڑہ کے درمیان باقاعدہ طلاق ہوگئی

07:35 PM, 11 May, 2017

ممبئی:  اداکار ارباز خان اور ملائکہ اروڑہ کی 18 سال کا ساتھ چھوٹ گیا۔ ارباز خان کی فیملی نے بہت کوشش کی ان کو آپس میں ایک کر لیا جائے پر ان کی یہ کوشش کسی کام نہیں آئی اور ان میں آخر کا طلاق ہو گی۔

 اداکار ارباز خان اور ملائکہ اروڑہ نے طلاق کے لیے ممبئی کی فیملی کورٹ سے رجوع کیا تھا جسے منظور کر لیا گیا ہے۔ ملائکہ اروڑہ نے اپنے بیٹے کا معاوضے کیلئے 15 کروڑ کا مطالبہ بھی کیا تھا۔عدالتی فیصلے کے مطابق دونوں اداکاروں کی جوڑی کا بیٹا ارہان خان اپنی ماں ملائکہ اروڑہ کے پاس رہے گا اور ارباز کو بیٹے سے ملنے کی اجازت ہوگی۔

مزیدخبریں