علی ظفر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ”انسٹاگرام“ پر مومنہ مستحسن کی ایک تصویر اپ لوڈ کی تو دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

علی ظفر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ”انسٹاگرام“ پر مومنہ مستحسن کی ایک تصویر اپ لوڈ کی تو دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

07:15 PM, 11 May, 2017

لاہور :علی ظفر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ”انسٹاگرام“ پر مومنہ مستحسن کی ایک تصویر اپ لوڈ کی تو دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے مبتلا ہو گئے ۔ اور سب کے ذہن میں ایک ہی بات آئی کہ ایسا کیوں کیا انھوں نے؟۔

گلوکور علی طفر کا کہنا تھا کہ لوگوں کے ذہن میں جو باتیں گردش کر رہی ہے جانتا ہوں لیکن ایسا کچھ نہیں ہر رشتہ غلط نہیں ہوتا ۔ ہم ایک ہی شعبے سے تعلق رکھتے ہیں تو اس لیے بہت اچھے دوست ہے بس اور کچھ نہیں۔
صارفین اپنے تئیں اندازے لگا رہے ہیں اور حقیقت جانے کی کوشش میں مصروف ہیں تاہم دانیال ظفر اور مومنہ مستحسن کے درمیان ”کچھ“ ہونے والی بات پر زیادہ لوگوں کی توجہ مرکوز ہے اور چند لوگوں کو تو یقین ہے کہ سچ بھی یہی ہے کیونکہ علی ظفر کے بھائی دانیال ظفر اور مومنہ مستحسن کی دوستی بے حد مشہور ہے اور کئی لوگ تو مومنہ مستحسن کی منگنی ٹوٹنے کی وجہ بھی انہیں قرار دیتے ہیں۔

مزیدخبریں