ہما قریشی کی نئی تصاویر وائرل ، دیکھ کر آپ بھی دیکھتے رہ جائیں گے

ہما قریشی کی نئی تصاویر وائرل ، دیکھ کر آپ بھی دیکھتے رہ جائیں گے

05:30 PM, 11 May, 2017

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی  نئی دہلی میں 28 جولائی 1986  میں پیدا ہوئیں۔ہما کا شمار بالی ووڈ انڈسٹری کی خوبصورت  اور پرکشش اداکاراوں میں ہوتا ہے۔ اداکارہ ہما قریشی کی نئی ہارر فلم ’دوبارہ‘ کا ٹریلر  بھیریلیز کر دیا گیا۔ ہماقریشی نے فلم کا ٹریلر سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کیا ہے۔ فلم کے ہدایتکار پراول رامان اور کاسٹ میں عدیل حسین، لیسارائے،رھیا چکرابورتی اور مدلینا شامل ہیں ۔ فلم رواں سال 2جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

اداکارہ آج کل مشکل ٹریننگ سے گذر رہی ہیں۔انہوں نے ٹوئٹر پر اپنی سخت ٹریننگ کی ایک وڈیو بھی شیئر کی ہے۔اداکارہ نے کہا کہ وہ خود کو بہترین بنانے کےلئے یہ ٹریننگ کر رہی ہیں۔ ہما قریشی کو رواں سال اکشے کمار کی فلم ”جولی ایل ایل بی 22“ میں دیکھا گیا ہے۔

انہوں نے ایسا سب عورتوں کو ترغیب دینے کے لیے بھی کیا ہے کہ آج کل کی عورتوں کو زندگی کے ہر شعبے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔ اور مضبوط بننے کے لیے جم جائن کرنا بھی ضروری ہے۔

مزیدخبریں