کراچی کے ریستورا نوں کو ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ

کراچی کے ریستورا نوں کو ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ

کراچی:کراچی کے ہوٹل اور ریستوران کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، اب ریستوران میںڈیجیٹل پلیٹ فارم فراہم کیاجائے گا جہاںڈیجیٹل ڈیوائس کے ذریعے آرڈر دیا جائے گا جس نا صرف وقت کی بچت ہو گی بلکہ کم وقت میں زیادہ گاہکوں کو ڈیل کیا جاسکے گا۔
اگر آپ کراچی میں طارق روڈ پر کسی بھی ریستوران کو وزٹ کرتے ہیں تو آپکو کھانے کا آرڈر دینے کے لیے بیرے کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا بلکہ جب آپ میز پر بیٹھیں گئے تو آپکی میز پر ایک QRسٹیکر لگا ہو گا اس ذریعے آپکا آرڈر مکمل ہو جائے گا۔
اب گاہک میز سنبھالتے ہی ایک مذکوررہ کوڈ ڈیوائس پر درج کریں گئے جس کا نام کھاﺅ ہے۔ پھر اسکے ذریعے کھانے کے مینیو کو دیکھا جا سکے گا۔
اس موبائل ایپ کو لانچ کرنے والوں کا کہنا ہے کہ اس کا اصل مقصد ریستورانوں کو جدید خطوط پر استور کر نا بلکہ اس پہلے اپنے آرڈر کے لیے جو انتظار کرنا پڑتا تھا اب ایسا نہیں ہو گا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں