پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر تیزی کا رحجان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر تیزی کا رحجان

کراچی:  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر تیزی کا رحجان رہا۔ہنڈرڈ انڈیکس دو سو پچاس پوانٹس اضافے کے ساتھ اکاون ہزار تین سو چالیس پوانٹس کی سطح تک پہنچ گیا۔ماہرین کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان پاکستان کی معیشت پر سرمایہ کاروں کے اعتماد اور حکومت کی دانشمندانہ اقتصادی پالیسیوں کا مظہر ہے۔معاشی تجزیہ کار مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ سیاسی عدم استحکام کی خبروں پر سرمایہ کاروں کی جانب سے محتاط رویے کے باعث شیئرز کی فروخت کا رجحان دیکھا جارہا ہے ۔

یاد رہے کہ  یکم مئی کی تعطیل کے بعد پہلے کاروباری روز حصص بازار میں فروخت کا رجحان رہا جس کی وجہ سے ایک موقع پر کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 400 پوائنٹس تک کمی سے 48 ہزار نو سو کی کم سطح تک گرگیا ۔

مصنف کے بارے میں