اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کی اہلیہ انتقال کرگئیں

12:52 PM, 11 Mar, 2024

نیوویب ڈیسک

پشاور : عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔


ترجمان اے این پی زاہد خان کی جانب سے جاری بیان میں اسفند یار ولی کی اہلیہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ مرحومہ کی تدفین چارسدہ میں کی جائے گی۔

ترجمان اے این پی نے بتایا کہ مرحومہ کی نماز جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ 
 

مزیدخبریں