ہالی ووڈ گلوکارہ جینیفر لوپیز نے الیکس روڈریگیوز سے منگنی کر لی

12:55 PM, 11 Mar, 2019

لاس اینجلس: ہالی ووڈ گلوکارہ جینیفر لوپیز نے الیکس روڈریگیوز سے منگنی کر لی۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوکارہ جینیفر لوپیز نےالیکس روڈریگیوز کے ساتھ منگنی کر لی اور گزشتہ دنوں انہوں نے اپنی تصویر بھی انسٹاگرام پر شیئرکی جس میں دونوں ایک دوسرے کو انگوٹھی پہناتے دکھائی دے رہے ہیں۔

دونوں ایک دوسرے کو2017سے جانتے تھے۔

مزیدخبریں