اب دیکھتےہیں ہالینڈ کےطیارےکیسےترکی میں اترتے ہیں، ترک صدر رجب طیب

11:22 PM, 11 Mar, 2017

نیوویب ڈیسک

انقرہ: ہالینڈ کی جانب سےترک وزیرخارجہ کوملک میں آنےکی اجازت نہ دینےپرترک صدربرہم ہو گئے، کہتے ہیں اجازت نہ دینےوالےفاشسٹ اورنازیوں کی باقیات ہیں۔

ترک وزیرخارجہ کوہالینڈ کےشہرروٹرڈیم میں ریلی سےخطاب کرناتھا۔ ہالینڈ کی حکومت نے ترک وزیرخارجہ کےطیارے کی لینڈنگ کی اجازت واپس لےلی۔

ترک صدر نے کہا ہے اب دیکھتےہیں ہالینڈ کےطیارےکیسےترکی میں اتریں گے، ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا تھا اجازت نہ دینےوالےفاشسٹ اورنازیوں کی باقیات ہیں۔

مزیدخبریں