اسد خٹک نے اہلیہ کی غلط فہمیاں دور کرنے کا اعلان کر دیا

اسد خٹک نے اہلیہ کی غلط فہمیاں دور کرنے کا اعلان

08:45 PM, 11 Mar, 2017

 لالی ووڈ: اداکارہ وینا ملک اور ان کے شوہر کے درمیان تعلقات خراب ہونے کے بعد انہوں نے شوہر سے خلع لی ہے لیکن اب اسد خٹک نے اہلیہ کی غلط فہمیاں دور کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اسد خٹک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ میں وینا سے بہت پیار کرتا ہوں اوروہ میری بہترین بیوی اور دوست ہے جب کہ ہمارے درمیان پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کوجلد ہی دور کردوں گا جس کے لیے کافی پر امید ہوں۔

مزیدخبریں