ممبئی : بالی ووڈ اداکار عالیہ بھٹ اور ورون دھون کی فلم ” ہمٹی شرما کی دلہنیا“ کے سیکوئل ”بدریناتھ کی دلہنیا“نے اپنی ریلز کیساتھ ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی۔
بھارتی اخبار ” ہندوستان ٹائمز“ کے مطابق اس رقم کی تفصیلات بھارتی تجزیہ نگار ترن آدرش نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر شائع کی، جس میں انہوں نے کہا کہ فلم نے اپنی ریلیز کے پہلے روز ہی سوا بارہ کروڑ روپے آمدنی جمع کر کے شاندار آغاز کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شاندار آغاز کے بعد امکان ہے کہ یہ فلم اس ہفتے کے اختتام تک مزید کامیابی حاصل کرے گی اور رواں ماہ کی بہترین فلم ثابت ہوگی۔
فلم ” بدریناتھ کی دلہنیا “ نے باکس آفس پر دھوم مچا دی
ممبئی : بالی ووڈ اداکار عالیہ بھٹ اور ورون دھون کی فلم ” ہمٹی شرما کی دلہنیا“ کے سیکوئل ”بدریناتھ کی دلہنیا“نے اپنی ریلز کیساتھ ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی۔
06:17 PM, 11 Mar, 2017