ہالی وڈ: ہالی وڈ کی فلمیں عام طور پر ہر افراد کو دیکھنا پسند ہیں، ان فلموں میں شاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ بہترین ایکشن بھی پیش ہوتا ہے، لیکن اگر ہولی وڈ کی کوئی خاص بات ہے تو وہ اس کی ہارر فلمیں بھی ہیں۔
ہالی ووڈ جیسی ہارر فلمیں نا تو اب تک بولی وڈ میں بنی اور نہ ہی پاکستانی فلم انڈسٹری میں اس قسم کی ڈراونی کہانیوں کو پیش کیا گیا۔
ہولی وڈ میں بننے والی ہارر فلموں نے دنیا بھر میں خوب پذیرائی حاصل کی ہے اور ساتھ ساتھ ان فلموں نے باکس آفس پر خاصہ شاندار بزنس بھی کیا۔
ان فلموں کی بہترین کمائی اور عوام کی ہارر فلموں میں لی جانے والی دلچسپی کے بعد ہولی وڈ میں ہارر فلمیں بنانے کا رجحان بڑھتا جارہا ہے۔
اس لیے یہاں ہولی وڈ کی اب تک کی سب سے زیادہ کمائی حاصل کرنے والی 10 بہترین فلموں فہرست ترتیب دی گئی ہے، جنہیں دیکھ کر یقیناً آپ بھی کئی راتوں تک سو نہیں پائیں ہوں گے۔
شٹر آئی لینڈ (2010):
وین ہیلسنگ (2004):
دی کونجورنگ (2013):
دی کونجورنگ 2 (2016):
سیون (1995):
ہینبل (2001):