باپ کے تشدد سے زخمی بچہ اسپتال میں دم توڑگیا

02:08 PM, 11 Jun, 2024

لاہور: سبزہ زار میں باپ کے تشدد سے زخمی بچہ ایک ہفتہ اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔

پولیس کے مطابق 3 سالہ بچے کو 3 جون کو زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کروایاگیا تھا۔

پولیس کے مطابق بچے پر تشدد کے الزام میں باپ کو گرفتار کر لیا گیاہے۔

مزیدخبریں