باپ کے تشدد سے زخمی بچہ اسپتال میں دم توڑگیا جرم وانصاف 02:08 PM, 11 Jun, 2024 شیئر کریں ! لاہور: سبزہ زار میں باپ کے تشدد سے زخمی بچہ ایک ہفتہ اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق 3 سالہ بچے کو 3 جون کو زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کروایاگیا تھا۔ پولیس کے مطابق بچے پر تشدد کے الزام میں باپ کو گرفتار کر لیا گیاہے۔ شیئر کریں !