لاس اینجلس: میا خلیفہ کے نئے فوٹو شوٹ نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچایا دیا ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر کو صرف چند گھنٹوں کے اندر اندر لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔
میا نے اپنی ان تصاویر کو حال ہی اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے جس کے بعد وہ ایک بار پھر دنیا بھر کے میڈیا میں موضوع بحث بن گئی ہیں، لاکھوں لوگ ان کی تصاویر کو پسند کرتے ہوئے مختلف تبصرے دے رہے ہیں۔
میا خلیفہ نے اپنی ان تصاویر میں انتہائی بولڈ انداز اپنایا ہے۔ ان تصاویر کے وائرل ہونے کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ صرف دو دن کے اندر انھیں 18 لاکھ سے زائد لوگ لائیک اور شیئر کر چکے ہیں۔
خیال رہے کہ میا خلیفہ اپنے مداحوں کیساتھ سوشل میڈیا پر جڑی رہتی ہیں اور انھیں اپنے جلوے دکھاتی رہتی ہیں۔
ایک اندازے کے مطابق سوشل میڈیا کے مشہور پلیٹ فارم انسٹاگرام پر میا خلیفہ کے چوبیس ملین سے زیادہ فالورز ہیں۔
خیال رہے کہ پاکستان میں حال ہی میں میا خلیفہ کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر پابندی عائد لگا دی گئی تھی۔