نان اورروٹی کی قیمتوں میں اضافے کاکوئی جوازنہیں، عثمان بزدار

12:16 PM, 11 Jun, 2020

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نان اورروٹی کی قیمت مستحکم رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ نان اورروٹی کی قیمتوں میں اضافے کاکوئی جوازنہیں،کابینہ کمیٹی برائے پرائس کنٹرول کارروائی کرے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ کسی کونان اورروٹی کی قیمتیں نہیں بڑھانے دیں گے،انتظامیہ نان،روٹی کی مقررہ نرخوں پردستیابی یقینی بنائے۔

مزیدخبریں