منشا پاشا نے تروتازہ جلد کا راز بتا دیا

منشا پاشا نے تروتازہ جلد کا راز بتا دیا

اسلام آباد :اداکارہ منشا پاشا نے تروتازہ جلد کا راز بتا دیا۔

انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بتایاکہ میک اپ سے پہلے وہ کیا کرتی ہیں جس سے ان کی جلد اتنی ترتازہ اور چمک رہی ہوتی ہے۔

ویڈیو میں انہوں نے بتایا کہ وہ باڈی سوپ ٹی ٹری فیس کلنزر، سعید غنی کی ملتانی مٹی اور عرق گلاب کو ملا کر پہلے اسے استعمال کرتی ہیں اس کے بعد ابائیو مرسل شیٹ ماسک اور پھر ایسٹی لاﺅڈر موسچرائزر کا استعمال کرتی ہیں جس سے ان کی جلد ترتازہ رہتی ہے۔