لاہور:سوشل میڈیا سٹار ناصر خان ٹوئٹر کے میدان بھی کود پڑے ، اداکارہ وینا ملک کے ساتھ اظہار محبت بھی کر ڈالا ، سوشل میڈیا سٹار ناصر خان نے پہلی مرتبہ ٹوئٹر پر اپنا اکائونٹ کھول لیا ہے جس پر دوستوں کی جانب سے انہیں انگریزی ٹھیک کرنے کا مشورہ دیا گیا لیکن اپنے پہلی سرگرمی میں انھوں نے معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک سے محبت کا اظہار کیا اور ان کی پوسٹ کو لائیک کر کے اپنی ان سے وابستگی کا یقین دلایا ۔
This is my official twitter account
— Nasir Khan Jan (@NKJModel) June 7, 2019
Follow me as soon ass possible pic.twitter.com/uo81NaKzBc
ان کی اس سرگرمی پر مداحوں نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا کچھ نے ان کے اس پیغام کو پسند کیا تو کچھ نے وینا ملک سے اس طرح اظہار وابستگی کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔
I have fans but I’m a fan of cute veena malik she is my all time favorite ❤️ love and respect https://t.co/w6Om0DEd2Z
— Nasir Khan Jan (@NKJModel) June 9, 2019