پاک فوج کے کیڈٹ نے جرمنی میں شوٹنگ مقابلہ جیت کر ریکارڈ قائم کر دیا

09:30 AM, 11 Jun, 2018

راولپنڈی :پاک فوج نے دنیا میں اپنا ہر شعبے میں لوہا منوایا ہے اور پاک فوج کے کیڈٹ نے جرمنی میں شوٹنگ مقابلہ جیت کر ریکارڈ قائم کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:محاذ کا نعرہ لگانے والوں کا تعلق مسلم لیگ ن سے نہیں تھا، نواز شریف

کیڈٹ مہد اعجاز پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے جرمنی میں یہ اعزاز اپنے نام کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج کے کیڈٹ مہد اعجاز نے جرمنی میں شوٹنگ کا مقابلہ جیت لیا۔

یہ بھی پڑھیں:جاتی امراءوالے ڈراموں اور بچگانہ حرکتوں سے اپنا مذاق نہ بنوائیں، چوہدری نثار

یہ بھی پڑھیں:جاوید ہاشمی نے الیکشن میں حصہ لینے سے معذرت کر لی

جرمنی کے فیڈر ل سکول آف لیگز نے مہد اعجاز کو بہترین شوٹر قرار دیا۔ پاک فوج کے کیڈٹ مہد اعجاز جرمنی میں سلور ٹرافی اورمیڈل پانے والے پہلے پاکستانی ہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں