اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کمرشل، زرعی اور بلک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت پھر بڑھانےکی منظوری دیدی.
کمرشل صارفین کے لیے بجلی کی بنیادی قیمت میں 8.04 روپے اضافے کمرشل صارفین کے فی یونٹ کی قیمت15۔ 77 روپے اضافے جبکہ زرعی صارفین کیلئے فی یونٹ 62۔6 روپے اضافہ منظور ی دی گئی ہے۔
جولائی سے زرعی صارفین کا فی یونٹ ٹیرف83۔ 46 روپے تک ہو جائے گا۔ جنرل سروسز کے لیے ٹیرف 98۔6 روپے کاضافے ے بعد فی یونٹ بجلی کا ٹیرف3۔61 روپے ہو جائے گا۔
بلک صارفین کے لیے51۔5 روپے فی یونٹ اضافہ منظور کر دیا گیا جس کے بعد جولائی سے فی یونٹ ٹیرف 96۔59 روپے پیسے تک پہنچ جائے گا۔
علاوہ ازیں، وفاقی حکومت نے صنعتی صارفین کیلئے بنیادی ٹیرف برقراررکھنے کی منظوری دی گئی ہے۔