نازش جہانگیر کی لوگوں کے ساتھ نرمی سے پیش آنے کی اپیل

11:05 AM, 11 Jul, 2020

اسلام آباد:اداکارہ نازش جہانگیر نے لوگوں کے ساتھ نرمی سے پیش آنے کی اپیل کر دی۔

انہوں نے کہا کہ ان لوگوں کے ساتھ مہربان ہو جو دوسروںکے ساتھ مہربان نہیں ہوتے کیونکہ انہیں اس چیز کی زیادہ ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ کیونکہ ایسے لوگ اس چیز نے ناواقف ہوتے ہیں اور جب کوئی ان کے ساتھ مہربانی اور شفقت سے پیش آئے گا تو وہ اس چیز نے آشنا ہو جائیں گے اور اسی طرح برائی کا خاتمہ ہو گا۔

مزیدخبریں