لاہور : اینڈرائیڈ موبائل صارفین خبردار ، موبائل ایپ واٹس ایپ میں وائرس نے ہلچل مچا دی ، ڈھائی کروڑ صارفین متاثر ہوگئے ۔
واٹس ایپ میں چھپا وائرس موبائل صارفین کے لیے وبال جان بن گیا ہے ، اب تک سینکڑوں موبائل صارفین سے اس سے متاثر ہو چکے ہیں ، تفصیلات کے مطابق اینڈرائیڈ موبائل صارفین کی بڑی تعداد موبائل ایپ واٹس ایپ میں چھپے وائرس سے متاثر ہو رہی ہے ۔
سائبر سیکیورٹی ریسرچ نے صارفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ موبائل ایپ واٹس ایپ سے کے استعمال کے دوران احتیاط سے کام لیں اور اس کو اینٹی وائرس سے محفوظ بنائیں تاکہ استعمال میں زیادہ دقت کا سامنا نہ ہو۔