صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر لیے

صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر لیے

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس طلب کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری بروز پیر شام 5 بجے اور سینیٹ کا اجلاس 14 جنوری بروز منگل شام 4 بجے طلب کیا ہے۔

یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت صدر مملکت کے اختیار میں بلائے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کا یہ اجلاس 16ویں قومی اسمبلی کا 12 واں اجلاس ہو گا۔

مصنف کے بارے میں