نازیوں کی جانب سے یونان میں کیے گئے جنگی جرائم کی جرمنی ذمہ داری لیتا ہے: انجیلا مرکل

05:00 PM, 11 Jan, 2019

برلن: جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا کہنا ہے کہ نازیوں کی جانب سے یونان میں کیے گئے جنگی جرائم کی جرمنی ذمہ داری لیتا ہے۔


جرمنی یونان میں متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے تیار ہے۔ جرمن چانسلر نے جنگی جرائم کیسز کو یورپی کورٹ میں بین الاقوامی قوانین کے مطابق سننے کا اعلان کیا۔ جرمن چانسلر نے یونان کی معاشی مدد کے لیے خصوصی بیل آوٹ پیکج کا بھی اعلان کیا ہے۔

مزیدخبریں