کم کارڈیشین پھر لُٹ گئی

08:46 PM, 11 Jan, 2017

نیوویب ڈیسک

لاس اینجلس : ہالی وڈ سٹار کم کارڈیشین کی مصیبتیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں، گھر میں چوری کے بعد کم کارڈیشین کی دکان بھی لٹ گئی۔

کیلیفورنیا کے میل روز ایونیو پر واقع کم کارڈیشین کے بوتیک سے ایک خاتون 2لاکھ روپے کا سامان چرا کرغائب ہو گئیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں کم کارڈیشین کے پیرس فلیٹ میں ایک کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی کی گئی تھی۔

مزیدخبریں