امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ کے بارے میں ذاتی نوعیت کی انتہائی اہم مبینہ معلومات ہیں، خفیہ سروس کےااہلکاروں نے ا وباما اور نومنتخب صدرٹرمپ کوانتہائی خفیہ رپورٹ دےدی ہے۔ نومنتخب صدرکوپچھلے ہفتے دی گئی بریفنگ میں انہیں رپورٹ سے متعلق بھی اگاہ کیاگیا۔تاہم ٹرمپ نے خبر جھوٹی قرار دے دی۔کہا مجھ سیاسی انتقام کانشانہ بنایاجارہاہے۔
امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ کی ذاتی معلومات کامبینہ ڈوزئیر35 صفحات پر مشتمل ہے ،اس حوالے سے نومنتخب صدرکو بریفنگ میں اگاہ بھی کر دیا گیا ہے،ٹرمپ نے خبر کو جھوٹی قرار دے دی،اس جھوٹی خبر پر مجھے سیاسی طور پر ہراساں کیا جا رہاہے
ڈونلڈ ٹرمپ اور روس کے تعلقات،سنسنی خیز معلومات اوبامہ کو فراہم
11:37 AM, 11 Jan, 2017