صدر باراک اوبامہ کے دور صدارت کی چند یادگار تصاویر بین الاقوامی 10:58 AM, 11 Jan, 2017 شیئر کریں ! وائٹ ہاوس کی آٹھ سال زندگی کے آٹھ سال،دس جنوری 2017 کو امریکی صدر براک اوباما نے امریکا کے صدر کی حیثیت سے اپنا آخری خطاب کیا۔یہاں صدر براک اوبامہ کی چند تصاویر پیش کی جا رہی ہیں۔ صاحبزادہ حامد رضا کا مذاکرات کو 31 جنوری تک مکمل کرنے کا عزم، 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی تحقیقات کا مطالبہ شیئر کریں !