پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ میں تبدیلی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ میں تبدیلی

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ تبدیل کر دی ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اس حوالے سے سرکلر جاری کر دیا ہے۔

سرکلر کے مطابق، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 12 فروری کے بجائے 18 فروری کو ہو گا۔ اجلاس کا آغاز 11 بجے صبح پارلیمنٹ ہاؤس میں کیا جائے گا۔

مصنف کے بارے میں