نواز شریف کی درخواست ، الیکشن کمیشن نے این اے 15 کا حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روک دیا

06:00 PM, 11 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی درخواست پر  الیکشن کمیشن نے  آر او کو این اے 15 کا حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روک دیا۔

دوسری جانب این اے 15کانتیجہ  روکنےکے خلاف پی ٹی آئی کا دھرنا دوسرے روز  بھی جاری ہے۔

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ  آزاد امیدوار گشتاسپ خان کا کہنا ہےکہ آج ہمیں نتائج دینے کا کہا گیا تھا مگر  آر او پھر غائب ہے۔ نواز شریف کا داماد صفدر  اعوان اپنی شکست مٹانے کے لیے آر او  پر دباؤ ڈال رہاہے۔

مزیدخبریں