اسٹار فٹبالر میسی نے شام اور ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی امداد کر دی

07:07 PM, 11 Feb, 2023

نیوویب ڈیسک

بیونس آئرس: اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے شام اور ترکیہ میں آئے تباہ کن زلزلوں سے ہونے والی تباہی سے متاثرہ لاکھوں افراد کی امداد کر دی ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ارجنٹینا کے اسٹار کھلاڑی نے اپنی فاؤنڈیشن کے ذریعے 1 ارب سے زائد پاکستانی روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے ۔ میسی کی فاؤنڈیشن کی جانب سے امداد کے اعلان کے بعد شائقین کی جانب سے انہیں اس کام پر سراہا جارہا ہے ۔

مزیدخبریں