کرونا امریکہ میں تباہی مچانے پہنچ گیا ،انتہائی تشویشناک خبر

07:59 PM, 11 Feb, 2020

بیجنگ:چین سے حال ہی میں نکالے گئے امریکی شہریوں میں سے ایک میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔


غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان لوگوں کو بطور احتیاط دو ہفتوں کے لیے امریکی فوجی اڈوں پر رکھا گیا ہے۔ ریاست کیلی فورنیا میں حکام کی طرف سے بتایا گیا تھا کہ متاثرہ شخص اور تین دیگر افراد کو کورونا وائرس کی علامات کے سبب الگ تھلگ کر دیا گیا تھا۔


امریکا میں اب تک کورونا وائرس کے تیرہ کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے، جن میں سے سات ریاست کیلی فورنیا میں سامنے آئے ۔

مزیدخبریں