لاہور: عمران خان نے الیکشن فکسر کی بات کی تو وفاقی وزیرمملکت عابد شیر علی بھی میدان میں آگئے اور کپتان کو خوب یارکر کئے ۔کہا کہ عمران خان کی بال ٹمپرنگ نہیں چلے گی ۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاناما کا رونا رونے والےروتےرہیں گے جبکہ وزیراعظم فیتےکاٹتےرہیں گے۔ وزیر مملکت نے پاناما پیپرزپرعمران خان کی نئی اننگزکاڈراپ سین ہونے کا بھی دعویٰ کردیا ۔