پاکستانی کرکٹرز کیسے بکیز کے رابطے میں آئے؟ نیونیوز کے تہلکہ خیز انکشافات

09:28 PM, 11 Feb, 2017

نیوویب ڈیسک

لاہور: کرپشن کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایکشن اور  بھرپور آپریشن جاری ہے۔ پاکستانی کرکٹرز  پی ایس ایل میں کیسے بکیز کے رابطے میں آئے نیونیوز نے سب پتالگا لیا۔

کون سا کھلاڑی بکیز کے رابطے میں تھا۔ مبینہ بھارتی بکی ناصر جھن جھن والا کے کتنے ساتھی تھے ۔ بکیز کتنے عرصے سے کھلاڑیوں سے رابطہ کرنے کی کوشش کررہے تھے۔کس کھلاڑی کو کیا ٹاسک ملا۔ اس اسپاٹ فکسنگ کا بنگلہ دیشن پریمئر لیگ سے کیا تعلق ہے ۔ سب پتہ چل گیا ۔۔۔

پی سی بی حکام میں سے کس نے کھلاڑیوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ۔

مزیدخبریں