مالٹا:مالٹا میں پاکستان کے سرمایہ کاری کونسلر ضیاالنور کی مالٹا کے نائب وزیر اعظم اور فارن افیئر اور ٹورازم کے منسٹر آئن بورگ کے درمیان ملاقات ہوئی۔
اس ملاقات میں دو طرفہ سرمایہ کاری ، امور تجارت اور سیاحت کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی ۔مالٹا فارن منسٹری کے مطابق دونوں کے درمیان یہ ملاقات انتہائی نتیجہ خیز رہی اور اس میں اہم امور زیر غور لائے گئے۔