ریکوڈک منصوبے پر کام جلد شروع، ای سی سی نے 2 منصوبوں کی منظوری دیدی

ریکوڈک منصوبے پر کام جلد شروع، ای سی سی نے 2 منصوبوں کی منظوری دیدی
سورس: File

اسلام آباد: ای سی سی نے ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دے دی۔منظوری سے ریکوڈک منصوبے پر کام جلدی شروع ہوسکے گا۔

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا۔ بیرک گولڈ کمپنی کے ساتھ ریکوڈک معاہدے کی بھی منظوری دی گئی ۔معاہدے کے تحت بیرک گولڈ کو پاکستان میں ادائیگیوں کی منظوری دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے حکومت اور غیر ملکی کمپنی کے درمیان ریکوڈک معاہدے کو درست قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ معاہدے میں تمام قوانین کی پاسداری کی گئی ہے۔ 

مصنف کے بارے میں