سوشل میڈیا ویب سائٹس یوٹیوب، فیس بک، اور ٹک ٹاک کی طرح اب صارفین اسنیپ چیٹ سے بھی پیسے کما سکتے ہیں ۔
اب سوشل میڈیا ایپ استعمال کرنےو الے جہاں سنیپ چیٹ کو تفریح کیلئے استعمال کرتے ہیں اب وہ اس تفریح کیساتھ ساتھ پیسہ بھی کما سکیں گے ،اسنیپ چیٹ اپنے نئے ٹول کے تحت صارفین کو مو نوٹائزیشن کے مواقع فراہم کر رہا ہے۔
اسنیپ چیٹ لینس کال ٹو ایکشن فیچر ، فلٹر میں لنکس شامل کرنے کی اجازت دیتا ہے ،اس کی بدولت صارفین اپنے کسی بھی سپانسرڈ لنک کو لینز میں ایڈ کر سکتےہیں ۔