فیصل آباد:ماں نے جسم فروشی پر مجبور کیا شادی کر نے کے بعد 75ہزار میں چکوال فروخت کیا بغیر نکاح کے حرام کی زندگی نہیں گزار سکتی پریس کلب کے با ہر میاں بیوی نے اپنے اوپر پٹرول چھڑک کر ایک دوسرے سے چمٹ کر آگ لگا نے کی کوشش کی چند صحا فیوں نے بروقت کاروا ئی کر کے خود کشی کی کوشش کر نے والے جوڑے کو بچا کرپو لیس کے حوا لے کر دیا
تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز نور پور کی ریا ئشی شما ئلہ ذوالفقار نے بتا یا کہ اس کی والدہ ایک عرصہ سے جسم فروشی کا دھندہ کروا رہی ہے اس نے اپنے ہی محلہ کے علی شہزاد سے کورٹ میرج کر لی جس کا میری والدہ اور رشتہ داروں کا علم ہو گیا میری والدہ نے مجھ سے چوری چکوال کے رہا ئشی شا ہد اقبال کے ہا تھ 75ہزار روپے میں فروخت کر دیا اس شخص نے بغیر نکاح کے چند ہفتے میر ے سا تھ گزارے میں پہلے سے شادی شدہ تھی اس لیے حرام کی زندگی نہیں گزارنا چا ہتی تھی ۔
میں چکوال سے بھاگ کر اپنے شوہر کے پاس آ گئی غصے میں میری والدہ اور رشتہ داروں نے میر ے اور میرے شو ہر کے خلاف بے بنیاد مقدمات درج کروا قتل کرنت دھمکیاں دینے لگے ہم دونوں میاں بیوی اس اذ یت ں اک زند گی سے تنگ آکر ٖخود کشی کر رہے تھے ماچس گیلی ہو نے کی وجہ سے تیلی جل نہ سکی ہم پھر بچ گئے اب پو لیس ہمیں تحفظ یا پھر مر نے دئے ۔