نیویارک میں بس ٹرمینل کے قریب دھماکا

06:21 PM, 11 Dec, 2017

نیو یارک میں بس ٹرمینل کے قریب دھماکا ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں  عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔جس میں 30  افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ دھماکے کے بعد علاقے میں بھگدڑ مچ گئی ۔ دھماکا نیویارک کے اہم ترین ٹرمینلمین ہیٹن بس ٹرمینل میں ہوا ۔امریکی میڈیا کے مطابق   دھماکا ممکنہ طور پر پائپ بم دھماکا ہے.

پولیس نے دھماکے کے بعد علاقے کو اپنے گھیرے میں لے لیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں ۔نیو یارک پولیس کے مطابق ایک مشتبہ شخص کو حراست میں بھی لیا گیا ہے جس سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

مزیدخبریں