اگر آپ نے سعودی عرب میں بغیر اجازت آن لائن یہ کام کیا تو ؟10ہزار ریال جرمانہ بھرنا پڑ سکتاہے

11:34 AM, 11 Dec, 2017

ریاض: محکمہ زکوٰة و آمدنی نے واضح کیا ہے کہ آن لائن خریدو فروخت پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس لگایا جائے گا۔ وزارت تجارت و سرمایہ کاری کے ترجمان عبدالرحمان الحسین نے توجہ دلائی ہے کہ سجل تجاری رکھنے والے ہر اس شخص پر جس نے ویلیو ایڈڈ ٹیکس کیلئے اندراج نہ کرایاہو 10 ہزار ریال جرمانے کی خبر صحیح نہیں ۔

جرمانہ 187.500 ہزار ریال سے سالانہ کم آمدنی والے ادارے ٹیکس سے مستثنیٰ ہیں جبکہ 10 لاکھ ریال سے زیادہ سالانہ آمدنی والے اداروں کیلئے اندراج لازمی ہے۔

مزیدخبریں