مکۃ المکرمۃ : نماز جمعۃ المبارک کے دوران امام کعبہ شیخ مہر کی طبیعت خراب ہوگئی ۔ شیخ سدیس نے دوران نماز ہی ان کی جگہ لی نماز مکمل کی۔
سعودی میڈیا کے مطابق شیخ مہر کا بلڈ پریشر لو ہوگیا تھا جس کی وجہ سے ان کی طبیعت خراب ہوگئی اور ان کی جگہ شیخ سدیس نے نماز پڑھائی۔
شیخ مہر کی طبیعت اب بہتر ہے اور ان کا بلڈپریشر اب نارمل ہوگیاہے۔