اقوام متحدہ : اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ شامی صوبے ادلب میں حکومتی فورسز اور باغیوں کے مابین ہونے والی لڑائی کی وجہ سے ایک ملین سے زائد بچوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:بشریٰ مانیکا کے سابق شوہر نے دوسری شادی کر لی
جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ان میں سے زیادہ تر بچے مہاجر کیمپوں میں سکونت پذیر ہیں، جنہیں خوراک، پینے کے صاف پانی اور ادویات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سپرئیر گروپ آف کالجز کا مقصد بہترین تعلیمی مواقع فراہم کرنا ہے، پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبد الرحمان
یونیسیف نے کہا ہے کہ ادلب میں لڑائی کی وجہ سے ساڑھے تین لاکھ بچے بھی بے گھر ہوئے ہیں۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں