جیکولین فرنینڈس کی’ ڈیفینیشن آف فیئر“کی بھارت میں ریلیزتا خیر کا شکار

12:27 PM, 11 Aug, 2018

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی پہلی ہالی وڈ فلم” ڈیفینیشن آف فیئر“کی بھارت میں ریلیزتا خیر کا شکار ہوگئی ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم بھارت میں اگست میں ریلیز کی جانی تھی لیکن فلم کے تکنیکی کا م کے زیر التوا ہو نے کی وجہ سے اب اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی۔فلم بھارتی عوام کے لیے دوبارہ کٹ کی جارہی ہے۔

اداکارہ کی یہ برطانوی سنسنی خیزفلم 2014ء سے بن رہی ہے تاہم فلم کا ٹریلر دہلی فلم فیسٹیول 2015ءمیں دکھایا گیا تھا۔

مزیدخبریں