ریچا چڈھا بھی سوائن فلو میں مبتلا

05:11 PM, 11 Aug, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی: اداکارہ ریچا چڈھا بھی سوائن فلو میں مبتلا ہوگئیں۔

عامر خان کی اہلیہ کرن راﺅ کے بعد اب ریچا کوبھی یہ خطرناک بیماری لگ گئی ہے۔ریچا  جب سے وہ امریکہ سے لوٹی ہیں تب سے انھیں سوائن فلو ہو  گیا ہے۔

ریچا کا کہنا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم ”فقرے ٹو“ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں ماسک پہن کر شرکت کرنے کا سوچ رہی ہیں تاکہ یہ بیماری دوسروں کو نہ لگے۔

مزیدخبریں