عید الفطر جمعہ کو ہوگی 

05:32 PM, 11 Apr, 2023

نیوویب ڈیسک

ابوظہبی ، ریاض:  یواے ای کے بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کے مطابق زیادہ تر اسلامی ممالک میں عید الفطر 21 اپریل بروز جمعہ ہونے کی توقع ہے۔ 

مرکز کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند 29 رمضان المبارک کی مناسبت سے جمعرات 20 اپریل کو نظر آنے کا امکان ہے۔ متحدہ عرب امارات میں عید کی باضابطہ تاریخ کا اعلان رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ 

دوسری طرف سعودی عرب میں بھی عید الفطر جمعہ کو ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ 

مزیدخبریں