لاہور : سینئر صحافی عامر متین نےوزیراعظم شہباز شریف کو مشورہ دیتے ہوے کہا ہے کہ شہباز شریف اس پھندے کو سمجھیں گیں جس سے ان کو نااہل کروانے کی خاندانی سازش ہو رہی ہے۔
سینئر صحافی نے ایک ٹویٹ میں لکھا "امکان ہے شہباز شریف اس پھندے کو سمجھیں گیں جس سے ان کو نااہل کروانے کی خاندانی سازش ہو رہی ہے۔ کل وہ عدالت کی حکم عدولی کریں ورنہ فیصلہ بہت واضح ہے۔ سیاستدان پیچھے ہٹ سکتے ہیں عدالت نہی۔ شہباز سیاسی شہید بن سکتے ہیں مگر فائدہ کس کو ہو گا۔سوچ رہے گیں شائد۔ سوچیں۔ سیاسی شہادت یا؟"
امکان ہے شہباز شریف اس پھندے کو سمجھیں گیں جس سے ان کو نااہل کروانے کی خاندانی سازش ہو رہی ہے۔ کل وہ عدالت کی حکم عدولی کریں ورنہ فیصلہ بہت واضح ہے۔ سیاستدان پیچھے ہٹ سکتے ہیں عدالت نہی۔ شہباز سیاسی شہید بن سکتے ہیں مگر فائدہ کس کو ہو گا۔سوچ رہے گیں شائد۔ سوچیں۔ سیاسی شہادت یا؟ https://t.co/jysw1QX0c9
— Amir Mateen (@AmirMateen2) April 10, 2023
عامر متین کا یہ ٹویٹ وزیراعظم کی طرف سے انتخابات کے لیے پیسے نہ جاری کر کے سپریم کورٹ کی حکم عدولی کی صورت میں ممکنہ سزا کا نتیجہ ہو سکتی ہے۔
خیال رہے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہم تو کہتے ہیں سپریم کورٹ پوری پارلیمنٹ کو بلا کر نااہل کر دے۔ اگر پارلیمنٹ نے انتخابات کے لیے پیسے دینے کا بل مسترد کر دیا تو فنڈز جاری نہیں ہوں گے۔