وزیراعظم بنتے ہی شہباز شریف کا پہلا حکم 

10:13 PM, 11 Apr, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: وزیر اعظم شہبازشریف نے وزیراعظم بنتے ہی پہلا حکم جاری کیا ہے اور توقیر شاہ کو اپنا پرنسپل سیکرٹری تعینات کرلیا ہے۔ 

وزیر اعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے  ڈاکٹر سید توقیر شاہ کو پرنسپل سیکرٹری تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

 واضح رہے کہ شہباز شریف جب وزیراعلیٰ پنجاب تھے اس وقت بھی پرنسپل سیکرٹری توقیر شاہ ہی تھے۔ 

مزیدخبریں